Sunday, July 10, 2011




احاديث کےمطابق دعاؤں کي قبوليت کےاوقات

1: فرض نمازکےبعد

2: اذان اوراقامت کےدرميان

3: تحجد کے وقت

4: بارش برستےوقت

5: سفرميں

اس حديث کو آگے بھيجو کيونکہ آپ صلي الللہ عليہ وسلم نے ايک اور جگہ فرمايا

سرسبزوشاداب رہے وه شخص جو ميري حديث کو سن کر دوسروں تک پہنچا?.

No comments:

Post a Comment